ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت کا آج بھی روایتی ہینڈ شیک سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ

بھارتی ٹیم ہینڈ شیک نہ کرکےایک بار پھر بی جے پی ووٹرز کو خوش کرنے کی کوشش کرےگی

بھارت کا آج بھی روایتی ہینڈ شیک سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بھارت رافیل گرنے کے صدمے سے باہر نہ نکل پایااوربھارت نے آج بھی میچ میں ہینڈ شیک سے بھاگنے کا فیصلہ کرلیاہے۔

 ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم آج بھی ہینڈ شیک نہ کرکے بی جے پی ووٹرز کو خوش کرنے کی کوشش کرےگی۔

محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی واپس نہ ملنے کا صدمہ آج بھی برقرارہے اورذرائع کے مطابق بھارت نے آج بھی میچ میں ہینڈ شیک سے بھاگنے کا فیصلہ کرلیاہے کیونکہ سپورٹس مین سپرٹ کے خلاف جانے کا بھارتی ٹیم کا ریکارڈ پرانا ہے۔