ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار ساحر علی بگا کا نیا گانا رسم حنا ریلیز کردیا گیا

گلوکار ساحر علی بگا کا نیا گانا رسم حنا ریلیز کردیا گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:گلوکار ساحر علی بگا کا نیا گانا رسم وفا ریلیز کردیا گیا۔

 گانے کی شاعری پرنم الہ ابادی کی ہے جبکہ موسیقی بھی ساحرعلی بگا نے ترتیب دی ہے۔  

 گانے کی ویڈیو آصف محمود نے ڈائریکٹ کی ہے۔

ساحر علی بگا کا یہ دو ہزار پچیس کا دوسرا گانا ہے جو ریلیز ہوا ہے