ویب ڈیسک:کوٹ ادو میں ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کیس میں مجرم کو سزائے موت سنا دی۔
جرم ثابت ہونے پر مجرم پر 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
پولیس کے مطابق مجرم نے 2024ء میں 14سال کے لڑکے کو قتل کر دیا تھا۔