کتابوں کے بازار میں کاغذ اور گتے کے گودام میں آگ لگ گئی

Urdu Bazar, Lahore, Book shop ablaze , City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:کتابوں کے بازار میں کاغذ اور گتے کے گودام میں آگ لگ گئی۔
لاہور کے اردو بازار میں آتشزدگی  سے وسیع پیمانہ پر نقصان کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

اطلاعات کے مطابق اردا بازار لاہور میں سادات کاپی ہاوس کی بیسمنٹ میں کاغذ اور گتے کے گودام میں آگ لگ گئی ہے جسے بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ریسکیو 1122  کی 10 ایمرجنسی وہیکلز اگ بجھانے میں مصروف  ہیں۔  ریسکیو اہلکار آگ کو پھیلنے سے روکنے کی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں۔