ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بری خبر! پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ

 بری خبر! پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عوام کےلئے ایک اور بڑی خبر،پیٹرول 22 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا۔ 

 ہائی اسپیڈ ڈیزل 17 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا،مٹی کا تیل 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر مہنگا،لائٹ ڈیزل آئل 9 روپے 68 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کر دیا گیا۔

Bilal Arshad

Content Writer