شہری احتیاط کریں،ایک اور بری خبر آ گئی

heart patients, medicine shortage,
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ڈالر کی بے یقینی، ایل سی نہ کھلنے سے ادویات کی درآمد سنگین متاثر ،جان بچانے والی دوا ہیپارین کی قلت شدید ہوگئی۔ 
  تفصیلات کے مطابق ہارٹ اٹیک اور فالج کے مریضوں کی زندگی بچانے کیلئے ہیپارین انجکشن ناگزیر ہے کیونکہ خون میں کلاٹ بننے سے روکنے میں ہیپارین انتہائی موثر دوا ہے لیکن ہیپارین کا سرکاری ہسپتالوں کے پاس بھی  سٹاک کم  رہ گیا۔ ہیپارین کی دستیابی کا یقینی بنانے کیلئے تاحال کوئی ٹھوس اقدامات نئے کئے جاسکے۔