تعلیمی میدان میں لاہور کس نمبر پر؟ رپورٹ جاری

تعلیمی میدان میں لاہور کس نمبر پر؟ رپورٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جنید ریاض ) پنجاب حکومت نے اضلاع کی تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر رپورٹ جاری کردی، لاہور 21 ویں سے 14 ویں نمبر پر پہنچ گیا جبکہ کارکردگی بنیاد پر قصور پہلے، اوکاڑہ دوسرے اور بھکر تیسرے نمبر پر رہا۔

سی ایم روڈ میپ نے اضلاع کی تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر اکتوبر، نومبر اور دسمبر کی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔ کارکردگی کی بنیاد پر لاہور 21 ویں سے 14 ویں نمبر پر آ گیا۔ کارکردگی کی بنیاد پر قصور پہلے، اوکاڑہ دوسرے اور بھکر تیسرے پوزیشن پر رہا۔

اضلاع کی رینکنگ میں ڈی جی خان 36 ویں پر پوزیشن پر پہنچ گیا جبکہ کارکردگی رپورٹ طلبا و اساتذہ کی حاضری، تعلیمی معیار اور سہولیات کی فراہمی کی بنیاد پر جاری کی گئی۔