ایل ڈی اے شعبہ اسٹیٹ مینجمنٹ کا سبزہ زار میں آپریشن

ایل ڈی اے شعبہ اسٹیٹ مینجمنٹ کا سبزہ زار میں آپریشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(در نایاب) ایل ڈی اے شعبہ اسٹیٹ مینجمنٹ کا سبزہ زار میں آپریشن، ایل ڈی اے نے25 کنال سرکاری اراضی واگزار کرانا شروع کردی۔

ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے شعبہ اسٹیٹ مینجمنٹ کا سبزہ زار میں آپریشن کیا، ٹرک اڈہ کی اراضی سے ٹریکٹر ٹرالیاں اور جھگیاں صاف کی جائیں گی، سرکاری اراضی کو خالی کرواکر چار دیواری کی جائے گی، اسٹیٹ افسر عقیل اکرام ، اسٹیٹ انسپکٹر ملک ذوالفقار کارروائی کررہے ہیں جبکہ مزاحمت سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ہے۔