ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ؛ شادی پر ڈالر اور درہم کی بارش کردی گئی

گوجرانوالہ؛ شادی پر ڈالر اور درہم کی بارش کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : گوجرانوالہ میں نوجوان کی شادی پر ڈالر، درہم ہوا میں اُڑتے رہے، نوٹ لوٹنے والوں کا بھی رش لگا رہا ۔ 

گوجرانوالہ:ارسلان نامی نوجوان کی شادی میں ملکی اور غیر ملکی نوٹوں کی بارش کا منظر دیکھنے والوں کو حیران کر گیا، ویڈیو میں دیکھا گیا کہ لوگ مہنگی گاڑیوں پر چڑھ کر کرنسی لوٹتے رہے۔ 

جی ٹی روڈ پر نجی میرج ہال میں پہ نوٹ لوٹنے والوں میں کئی باراتی بھی شامل ہوگئے ۔