ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 11 کی دو نئی فرنچائزز کی نیلامی کی تاریخ فائنل

پی ایس ایل 11 کی دو نئی فرنچائزز کی نیلامی کی تاریخ فائنل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد:پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی ونڈو کا اعلان کر دیا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 ،26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا، ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع، 8 ٹیمیں میدان میں اتارنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائزز کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی، ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 فرنچائز نیلامی براہِ راست نشر کی جائے گی۔ 

ایچ بی ایل پی ایس ایل عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنتی جا رہی ہے، ایچ بی ایل پی ایس ایل دنیا کی صفِ اول کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شامل ہوگی۔