ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن2024 کا شیڈول آج ہی جاری کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس

ELECTION COMMISSION OF PAKISTAN, CITY42, ELECTION 2024, ELECTION SCHADULE,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان: الیکشن 2024 کا شیڈول آج ہی جاری کرنے کا حکم جاری ہونے کے بعد الیکشن کمیشن میں الیکشن شیڈول جاری کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس شروع ہو گیا ۔ 

چیف الیکشن کمیشنر اور الیکشن کمیشن کے چار دیگر ممبران الیکشن کمیشن کچھ دیر بعد الیکشن کمیشن پہنچ رہے ہیں۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن ، ڈی جی لاء سمیت دیگر  اہم افسران سپریم کورٹ سے الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان سپریم کورٹ کی کاروائی سے متعلق حکام کو آگاہ کریں گے ۔

الیکشن کمیشن مشاورت کے بعد انتخابی شیڈیول جاری کریں گے۔