ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں کمی

Decreased
کیپشن: Gold price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونے کی قیمت   کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے  بعد ملک میں 24 قیرط کے ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔  10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 696 روپے ہوگئی ہے۔زیورات کی تیاری میں استعمال ہونے والے 22 قیراط سونے کی فی 10 گرام قیمت 97804 روپے ہوگئی ہے۔