ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانگ کانگ کے ٹریڈ سنٹر میں آتشزدگی، درجنوں افراد پھنس گئے

fire,hongkong,trade,centre,300,trapped,city42,
کیپشن: fire in trade centre hong kong
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ہانگ کانگ کی گلوسسٹر روڈ پر واقع ٹریڈسنٹر میں وسیع پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی امدادی ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوششیں کررہی ہیں جبکہ سنٹر میں 300 سے زیادہ افراد پھنسے ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عمارت میں متعدد شاپنگ سنٹر، دفاتر، اپارٹمنٹس اور ریستوران واقع ہیں جہاں پر بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے ۔100 سےزائد افراد کو زخمی اورجھلسی ہوئی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق آگ لوئر گراؤنڈ فلور میں لگی اور تیزی سے پھیلتی چلی گئی  اور پانچویں فلور تک پہنچ گئی ابھی تک آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔