ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاجر برادری کی جانب سے جشن آزادی کی خوشیاں منانے کا سلسلہ جاری

تاجر برادری کی جانب سے جشن آزادی کی خوشیاں منانے کا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : تاجر برادری کی جانب سے جشن آزادی کی خوشیاں منانے کا سلسلہ جاری ہے۔ 

صدر سرکلر روڈ عادل منیر کی جانب سے شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ چیئرمین پائینرز بزنس گروپ علی حسام اصغر نےخصوصی شرکت کی، وائس چیئرمین پائینرز بزنس گروپ عمران بشیر نے بھی خصوصی شرکت کی۔ سابق نائب صدر لاہور چیمبر حارث عتیق، مردان زیدی نےشرکت کی ۔ 

سینئر تاجر رہنما علی رضا چوہدری، عمر سلیم، حاجی راحت علی نے بھی شرکت کی۔ صدر شاہ عالمی ریڈی میڈ گارمنٹس ایسوسی ایشن عمر جاوید بٹ، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ملک فاروق، چوہدری محمود، محمد صدام سمیت عمران اصغر سمیت تاجربرادری کی کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔ 

جشن آزادی کی مناسبت سےمنعقد تقریب میں 100 پاونڈ وزنی کیک کاٹا گیا ۔