سٹی 42: حضرت امام حسین کے چہلم کی زیارت شبیہہ تعزیہ کا مرکزی جلوس تحصیل بازار اندرون بھاٹی پہنچ گیا
جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہے ، جلوس بھاٹی گیٹ کی طرف تیزی سے گامزن ہے،جلوس میں عزاداروں کی کثیر تعداد شریک ہے ،جلوس کے راستوں میں پانی دودھ اور شربت کی سبیلیں لگی ہوئیں،جلوس بھاٹی گیٹ سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App