ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزم گرفتار

 غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :  گوجرانولہ میں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے دو ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے بھاری رقم برآمد ہوئی ۔

 ایف آئی اے گجرانوالہ زون نے  کریک ڈاؤن کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے بین الاقوامی گینگ کے 2 ملزمان گرفتار کر لیا ، ملزمان سے مجموعی طور پر 72 لاکھ 8 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے۔