قیصر کھوکھر : محکمہ داخلہ کے کنٹرو ل روم سے صوبے کے تمام حساس جلوسوں کی لائیو مانیٹرنگ جاری ہے.
محکمہ داخلہ کا کنٹرول روم فعال ہے۔کنٹرول روم ایڈیشنل سیکرٹری انٹرنل سیکورٹی کی سربراہی میں بنایا گیا ہے،اس کنٹرول روم سے صوبے کے تمام حساس ترین جلوسوں کی لائیو مانیٹرنگ ہو رہی ہے۔یہ کنٹرول روم ضلعی کنٹرو روم سے منسلک کیا گیا ہے۔
کسی بھی امن و امان کی صورت حال پر اس کنٹرول روم سے ہدایات جاری کی جاتی ہیں۔