سٹی42: پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی۔تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے جنرل سیکرٹری ساجد محمود کیانی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
تحریک انصاف اسلام آباد کے مرکزی رہنما نے نیشنل پریس کلب اسلام میں پریس کانفرنس کر کے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا۔