ویب ڈیسک : سوات ، مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
سوات کے مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 98 کلو میٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا
شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے