ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیج آرٹسٹ شازیہ قتل کیس، ملزم کو سزائے موت، 5 لاکھ روپے جرمانہ

سٹیج آرٹسٹ شازیہ قتل کیس، ملزم کو سزائے موت، 5 لاکھ روپے جرمانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق: مجرم وارث عرف دانہ کو سزائے موت،5لاکھ جرمانے کی سزا، شازیہ کی بہنوں کو زخمی کرنے پر 7-7 سال قید،50،50ہزار جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔
ایڈیشنل سیشن جج شاہد حمید نے جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی، ملزم نے سٹیج اداکارہ شازیہ کو لین دین پر قتل اور دو بہنوں کو زخمی کیا تھا۔
عدالت میں ملزم کیخلاف پراسیکیوٹر شاید سعید بھٹی نے شہادت پیش کی، ملزم کیخلاف تھانہ اقبال ٹاؤن پولیس نے 2002میں مقدمہ درج کیا تھا