ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہبازشریف کا لاہور کا فضائی دورہ

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے آج لاہور کا فضائی دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ محسن نقوی بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود تھے۔دورے کے دوران ترقیاتی پروگرامز، امامیہ کالونی فلائی اوور، شاہدرہ کافضائی جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ سمن آباد ، اکبر چوک، کیولری کے علاقوں اور سینٹر پوائنٹ انڈر پاس کا بھی فضائی جائزہ لیا گیا۔

Bilal Arshad

Content Writer