ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کیوں ہوا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کیوں ہوا؟ اہم وجہ سامنے آگئی
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

 ذرائع  کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا تھا،وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور میں مصروفیات  کے  باعث کابینہ اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer