Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے مردم شماری کےوقت میں مزید 15 دن اضافہ کردیا۔ مردم شاری اب 30 اپریل تک جاری رہے گی،وفاق نے اس سے پہلے مردم شماری کی تاریخ 15 اپریل تک بڑھائی تھی آج آخری دن تھا۔ Bilal Arshad Content Writer شیئر کریں: متعلقہ خبریں