ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئرصحافی سید محمد صوفی انتقال کرگئے

سینئرصحافی سید محمد صوفی انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہباز علی: سینئرصحافی سیدمحمدصوفی انتقال کرگئے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ان کے انتقال پر اظہارافسوس کیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔

محسن نقوی نے کھیلوں کے فروغ کے لئے مرحوم سید محمد صوفی کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سید محمد صوفی کے انتقال سے سپورٹس کے سنہری دور کا خاتمہ ہوا ہے۔