مستونگ میں دھماکہ ، جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ زخمی

مستونگ میں دھماکہ ، جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )بلوچستان کے علاقے مستونگ میں جے یو آئی (ف) کے سینئر ہنما حافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملہ ، بم دھماکے میں سابق  ایم این اے زخمی ہو گئے ۔

پولیس ذرائع کا بتانا ہےکہ دھماکا حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ہے جس میں وہ زخمی ہوئے، حافظ حمد اللہ کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے انہیں کوئٹہ منتقل کیا جائے گا۔

پارٹی ترجمان کے مطابق حافظ حمداللہ دھماکے میں معمولی زخمی ہوئے،د ھماکے میں ان کے گن مین اور دیگر دو ساتھی بھی زخمی ہوئے۔