ویب ڈیسک:ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید 3 مریض دم توڑ گئے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 16 ہزار 973 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 118 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.70 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید تین مریض جاں بحق ہوگئے، 82 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 14 September 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 14, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 16,973
Positive Cases: 118
Positivity %: 0.70%
Deaths: 03
Patients on Critical Care: 82