ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق شفقت محمود کا اہم ٹویٹ

تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق شفقت محمود کا اہم ٹویٹ
کیپشن: shafqat mehmood
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر  اعلان کیا کہ 16ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے۔

 وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا 'مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہے کہ تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھل جائیں گے'۔

دوسری جانب وزیرتعلیم مراد راس کے ٹویٹ نے کنفیوژن دور کردیا ۔  پنجاب بھر کے سکولز 16 ستمبر سے کھل جائیں گے۔ سکولز میں روزانہ صرف 50 فیصد طلبہ کو بلایا جائے گا۔ سکولز میں سکولز سربراہان کو کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت بھی کردی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer