سٹی 42: سلطان آف جوہر جونئیر ہاکی کپ ; پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر ہوگیا
پاکستان جونئیر اور بھارت جونئیر کا میچ تین تین گول سے برابر رہا ،پاکستان کی طرف سے سفیان خان نے دو اور کپتان حنان شاہد نے ایک گول کیا
بھارت کی طرف سے ارجیت سنگھ ، سورب آنند اور من میت سنگھ نے ایک ایک گول سکور کیا۔