ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 246 ٹریفک حادثات؛ 318 زخمی

لاہور میں 246 ٹریفک حادثات؛ 318 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہورمیں 24 گھنٹےمیں 246ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں

 ترجمان ریسکیو کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 318 افرادزخمی ہوئے۔

ٹریفک حادثات سے98شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا،ٹریفک حادثات سے219معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔