ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران ائیر کا پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

ایران ائیر کا پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سعید احمد:ایران ائیر نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے.

ایران نے مشہد سے لاہور کے مابین پرواز کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے،ایران ائیر لاہور کے لیے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گی۔

پروازوں کا آغاز 29 اکتوبر سے کیا جائے گا۔