اٹک؛کار بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، 5 افراد زخمی

 اٹک؛کار بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، 5 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محمد عمران: اٹک کے علاقے پنڈی گھیب میں ڈھوک حلیم کے قریب کار بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی۔
تفصیلات کے مطابق حادثے کے بعد  کار کو آگ لگ گئی، کار میں سوار 2 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے. مقامی افراد نے اپنی مدد آپکے تحت آگ پرقابو پالیا۔ 
زخمیوں کو راولپنڈی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 
واضح رہے کہ کار اسلام آباد سے میانوالی جا رہی تھی۔