نئے تعینات پی آئی اے ڈسٹرک مینجر کے اعزاز میں اعشائیہ

نئے تعینات پی آئی اے ڈسٹرک مینجر کے اعزاز میں اعشائیہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید) پی آئی اے ڈسٹرک مینجر ڈاکٹر عبدالمقدم خان کے اعزاز میں اعشائیے کا اہتمام ، تقریب کا اہتمام پاکستان ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن یونٹی گروپ کی جانب سے کیا گیا۔


گلبرک کے نجی ہوٹل میں نئے تعینات ہونے والے پی آئی اے ڈسٹرک مینجر ڈاکٹر عبدالمقدم خان کے اعزاز میں اعشائیے کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کا اہتمام پاکستان ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن یونٹی گروپ کی جانب سے کیا گیا۔اس موقع پر پی آئی اے سینئر افسران سمیت یونین عہدیداران نے شرکت کی۔

ٹکٹ مینجر تنویر قاسم، سیل مینجر پسینجر بابر زمان، کارگو مینجر آغا ظہیر، ٹیپ ایگزیکٹیو ممبر اشفاق مرزا،  ڈاکٹر محمد شریف بلوچ، فیاض احمد، طاہر ملک، شفقت علی، ارم ظہور ملک، حسنین شاہ، اسد یامین، واجد چوہدری، شفقت نیازی، بلال عزیز، اسد صلاح لالدین، عبدالحفیظ، بابر بیگ سمیت ٹریول ایجنٹس نے شرکت کی، ٹیپ ایگزیکٹیو ممبر اشفاق مرزا نے ڈاکٹر عبدالمقدم کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر اعزازی شیلڈ پیش کی۔

اشفاق مرزا کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عبدالمقدم جیسے سینئر اور تجربہ کار افسر کی بطور ڈسٹرک مینجر تعیناتی سے محکمے سمیت ٹریول فیلڈ میں جدت آئے گئی۔ امید ہے کہ کرونا کے باعث ٹریول انڈسٹری کو درپیش مسائل میں کمی کے لیے ڈاکٹر عبدالقدم اپنا اہم کردرار ادا کریں گے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer