ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  لاہور میں 272 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق320 افراد زخمی 

  لاہور میں 272 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق320 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 272 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 320 افراد زخمی ہوئے۔115 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
205 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔