ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاد باغ:خاتون کو سیلون جانا مہنگا پڑگیا

شاد باغ:خاتون کو سیلون جانا مہنگا پڑگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق: خاتون کے بالوں کا رنگ برون کی بجائے کالا کر دیا گیا، زمان سیلون شاد باغ کے خلاف ایک لاکھ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔

صارف عدالت میں شادباغ کی خاتون نے دعویٰ دائر کیا، عدالت نے سیلون مالکن کو جواب کے لئے یکم دسمبر کو طلب کرلیا۔

خاتون کا اپنے موقف میں کہنا تھا کہ سیلون مالکن کوبالوں کو ٹھیک کرنے اور ہلکابرون کلر کرنے کا کہا، سیلون مالکن نے بالوں کا رنگ خراب کر دیا،احتجاج پر شنوائی نہ ہوئی۔