گلوکارہ گلاب کا نیا گانا ڈھولا ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:گلوکارہ گلاب کا نیا گانا ڈھولا ریلیز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گانے کو جشن پنجاب سے منسوب کیا گیا ہے، گانے کی شاعری شان علی کی جبکہ موسیقی کاشی علی کی ہے۔ گانے کے ویڈیو ڈائریکٹر قیصر ندیم گڈو اور پرڈیوسر خرم بھٹی ہیں۔ 

واضح رہے کہ گلوکارہ گلاب نوجوان نسل کی پسندیدہ گلوکارہ ہیں جن کے اس سال میں دس سے زائد سولوگانے ریلیز ہوچکے ہیں جبکہ گلوکارہ گلاب حال ہی میں دورہ یورپ اور لندن سے واپس لاہور پہنچی ہیں۔