ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیفنس، ڈائریکٹر نیب کے گھر ڈاکو گھس گئے

ڈیفنس،نیب،ڈائریکٹر ،ایس پی کینٹ،سٹی42
کیپشن: Dacoity ،file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری) ڈیفنس میں ڈائریکٹر نیب کے گھر ڈاکو گھس گئے،امجد مجید اولکھ کے گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں پکڑا گیا۔

پولیس کے مطابق ڈیفنس میں ڈائریکٹر نیب لاہور کے گھر ڈاکو گھس گئے،امجد مجید اولکھ کے گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں موقع سے پکڑا گیا جسے پولیس نے زخمی حالت میں حراست میں لیکر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ملزم واردات کی نیت سے ڈائریکٹر نیب کے گھر داخل ہوا تھا، ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کے مطابق گرفتار ڈاکو ڈکیتی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔