ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی ۔
منصورہ، ملتان روڈ ،  جوہر ٹاؤن ، کوٹ لکھپت  اورٹاؤن شپ کے اطراف تیز بارش ہورہی ہے ۔

سنٹرل ریجن میں مختلف مقامات پر بارش ہے ۔ لاہور ایسٹرن بائی پاس سے کامونکی تک موسلا دھار بارش ہورہی ہے ۔
ترجمان سنٹرل ریجن نے کہا بارش میں اپنی گاڑی کے آگے مناسب فاصلہ رکھیں،بارش کے دوران غیر ضروری اوورٹیکنگ سے گریز کریں ۔پھسلن والی سڑک پر انتہائی محتاط ڈرائیونگ کریں۔