سٹی 42:گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 240 حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 301 افراد زخمی ہوئے، 84شدید زخمی طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیے گئے ،217معمولی زخمیوں کو موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App