سٹی 42: پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں 10 مئی معرکہ حق کے حوالے سے تقریب ہوئی
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا ودیگر افسروں نے کی تقریب میں شرکت کی ،شرکاء نے پاکستان کی شاندار فتح کی خوشی میں کیک کاٹا ،پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا
شرکاء کی جانب سے پاکستان اور افواج کے حق میں شدید نعرے بازی کی ، ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا افواجِ پاکستان کی جرات، قربانی اور جذبۂ حب الوطنی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
