زین مدنی : ہالی وڈ فلم''پراجیکٹ ہیل میری ''پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی ۔
فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں ۔
فلم ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہے ، جو عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی ۔