ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آبنائے ہرمز کو جلد ایران سے آزاد کروالیں گے: ٹرمپ کی پھر دھمکی

آبنائے ہرمز کو جلد ایران سے آزاد کروالیں گے: ٹرمپ کی پھر دھمکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : امریکی صدر ٹرمپ نے پھر دھمکی دی ہے کہ آبنائے ہرمز کو جلد ایران سے آزاد کروالیں گے۔ 

ٹرمپ سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ امریکا ایران کی ساحلی پٹی پرشدید بمباری جاری رکھے گا، ایران کی فوجی صلاحیت 100 فیصد تباہ کرچکے, ایرانی کشتیوں اور جہازوں کونشانہ بناکرغرق کرتے رہیں گے. انہوں نے کہا کہ یہ جنگ کب ختم ہوگی اس کا فیصلہ میں خود کروں گا.

ٹرمپ نے دیگر متاثرہ ممالک سے بھی آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنے کی اپیل کی، مزید کہا کہ چین، فرانس، جاپان، جنوبی کوریا، برطانیہ بھی آبنائے ہرمز میں مصنوعی رکاوٹ سے متاثر ہیں۔