ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 217 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق 257 افراد زخمی 

 لاہور میں 217 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق 257 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے217 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 257 افراد زخمی  ہوئے ۔ 99شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
158معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔