ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویزا فراڈ میں ملوث بدنام زمانہ اشتہاری گرفتار

ویزا فراڈ میں ملوث بدنام زمانہ اشتہاری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:ایف آئی اے کا انسانی سمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن، ویزا فراڈ میں ملوث بدنام زمانہ اشتہاری گرفتار،گرفتار ملزم 3کروڑ 50 لاکھ روپے کے ویزہ فراڈ میں ملوث ہے۔

تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 3کروڑ 50 لاکھ کے ویزا فراڈ میں ملوث بدنام زمانہ اشتہاری کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ ملزم عمر فاروق سادہ لوح شہریوں سے ویزا فراڈ میں ملوث ہے،ملزم کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران لاہور سے گرفتار کیا گیا،انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے۔