ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی شہریوں کو ایران کا سفر نہ کرنے کی ہدایت، ٹریول ایڈوائزری جاری

پاکستانی شہریوں کو ایران کا سفر نہ کرنے کی ہدایت، ٹریول ایڈوائزری جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حکومت پاکستان کی اپنے شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ 

وزارت داخلہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق اسرائیل کے حملوں کے پیش نظر پاکستانی شہری محدود مدت تک ایران کا سفر نہ کریں ۔ حکومت پاکستان اپنے شہریوں کی سلامتی اور حفاظت کے حوالے سے صورتحال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہے ۔ 

ایران میں موجود پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں پہلے ہی ضروری اقدامات اور انتظامات جاری ہیں۔