ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی وڈ فلم ’’ہاؤ ٹو ٹرین یوور ڈریگن‘‘ سینما گھروں میں ریلیز

 ہالی وڈ فلم ’’ہاؤ ٹو ٹرین یوور ڈریگن‘‘ سینما گھروں میں ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : ہالی وڈ فلم ’’ہاؤ ٹو ٹرین یوور ڈریگن‘‘ سینما گھروں میں ریلیز کر دی گئی ۔ 

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹریبیوشن کمپنی کے پاس ہیں، فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا گیا ہے۔ 

فلم اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کی گئی ہے، جو کہ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہے۔  

ایچ کے سی ڈسٹریبیوشن کمپنی اس سے قبل بھی ایسی ہی لالی ووڈ فلمیں ریلیز کر چکی ہے۔