بے روزگار نوجوانوں کیلئےاچھی خبر

بے روزگار نوجوانوں کیلئےاچھی خبر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم :الخدمت فاؤنڈیشن نے نوجوانوں کیلئے مفت عملی تربیت کےپروگرام کا آغازکردیا۔ " بنوں قابل " پروگرام میں ٹریننگ کےبعدنوجوانوں کو روزگار مل سکےگا.
 الخدمت فاؤنڈیشن نے نوجوانوں کیلئے آئی ٹی، ای کامرس اور فری لانسنگ کی مفت عملی تربیت کےپروگرام کا آغازکیا ہے۔ " بنوں قابل " پروگرام میں ٹریننگ کےبعدنوجوان روزگار کمانے کے قابل ہوسکیں گے۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں انجینئر احمد حماد رشیدنے خصوصی شرکت کی۔ جبکہ ملک شاہد اسلم، مغیث قریشی، میاں فریاد احمد اور لائبہ فریاد سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ مقررین نے بے روزگار نوجوانوں کے لیے سکل ٹریننگ کی افادیت پر روشنی ڈالی۔