یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

Cooking Oil Prices decreased, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص عظیم: یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ 

 مہنگائی سے تنک عوام کو ریلیف مل گیا، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن حکام نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے کی کمی کی گئی جبکہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 37 روپے سے 59 روپے تک فی لیٹر کمی ہوئی ہے۔