ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلبہ تیاری پکڑ لیں، 26 جون سے امتحانات لینے کا فیصلہ

طلبہ تیاری پکڑ لیں، 26 جون سے امتحانات لینے کا فیصلہ
کیپشن: examination center
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس،ایم اے،ایم کام اور ایل ایل بی امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دیں،امتحانات 26 جون سے لئے جائیں گے۔
 پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے 26جون2021ء سے شروع ہونے والے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ ون، ٹو اور تھری سپلیمنٹری 2020ء، ایل ایل بی (پانچ سالہ)پارٹ ون، ٹو، تھری اور فورتھ سپلیمنٹری 2020ء، بی ایس اپلائیڈ جیالوجی فرسٹ، سیکنڈ اور تھرڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول 2020ء،بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون (فرسٹ اور سیکنڈ ایئر) اور پارٹ ٹو (فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ ایئر) سیکنڈ اینول 2020ء، بی ایس ان کمپیوٹر سائنس فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ ائیر سیکنڈ اینول 2020ء، بی بی اے (آنرز)فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ ائیر سیکنڈ اینول 2020ء، ڈاکٹر آف فارمیسی فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ، فورتھ اینڈ فائنل پروفیشنل سیکنڈ اینول 2020ء، ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام)پارٹ تھری سیکنڈ اینول 2020ء، ایم ایڈ جنرل اینڈ سائنس سپلیمنٹری 2020ء اور ایم کام (ساڑھے تین سالہ پروگرام) پارٹ ون اور پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2020ء کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: انٹر اور میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

Malik Sultan Awan

Content Writer