ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 255ٹریفک حادثات 2افرادجاں بحق، 296 زخمی

لاہور میں 255ٹریفک حادثات 2افرادجاں بحق، 296 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 255ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، 296 زخمی ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق 109 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہےجبکہ187 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔