ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اچھرہ کا سیوریج سسٹم ناکارہ، گلیاں اور سڑکیں تلاب کا منظر پیش کرنے لگیں

اچھرہ کا سیوریج سسٹم ناکارہ، گلیاں اور سڑکیں تلاب کا منظر پیش کرنے لگیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اچھرہ کے دیرینہ سیوریج مسائل حل نہ ہوسکے، شہری پریشان ہوگئے 
بارشوں کے بعد سیوریج سسٹم ناکارہ،گلیوں اور سڑکوں پر پانی جمع ہوکر تالاب کا منظر پیش کرنے لگا ،سلطان احمد روڈ، ملک چوک، جاوید مارکیٹ، ریڑھیوں والا چوک مسائل کا شکار ہیں ، بارشی پانی جمع ہونے کے باعث علاقہ مکینوں کوآمدورفت میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،علاقہ مکینوں کا انتظامیہ سے نوٹس لیکر سیوریج سسٹم ٹھیک کروانے کا مطالبہ کیا ہے